حق العباد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شریعت) فرض یا ذمے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عائد ہو، بندوں کا حق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شریعت) فرض یا ذمے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عائد ہو، بندوں کا حق۔